Friday, April 8, 2011

Pakistan nazam پاکستان بچائو نظم pakistan sunni league

Pakistan nazam   پاکستان بچائو نظم pakistan sunni league






2 comments:

  1. جناب ڈاکٹر صاحب
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    آپ بہت خدمت سر انجام دے رہے ہیں اللہ کرے سنیوں کو ہو ش آ جاےجس قوم کے دل احساس زیاں ہی چلا جاءے اس کا اللہ ہی حافظ ہو تاہے۔ہمارا یہی حال ہے ۔ہم سنیوں کا حافظہ بڑا ہی کمزور ہے۔ ابھی وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے اس ملک کی بنیادوں میں اپنا لہو شامل کیا ۔ لیکن وہ اتنے سادہ ہیں کہ انھوں نے اپنی آیندہ نسل کو بتایا ہی نہیں کہ کون نام نہاد مسلمان تھے جنہوں نے کانگریس کا ساتھ دیا تھا اور پاکستان کی مخالفت کی تھی۔جسکا نتیجہ یہ ہے کہ آج وہی لوگ پاکستان کے ہیرو بننے کے چکر میں ہیں ۔اس وقت جب تاریخ دان ، سیاست دان اور تقریباً سبھی مقتدر حلقے بھی اس حقیقت سے پردہ اٹھانے کو تیار نہیں۔ کہ یہ مدرسہ دیو بند تھا جسکے ملاؤں نے پاکستان کی مخالفت کی تھی ۔ جب سب ذمہ داران مصلحتوں کاشکار ہیں ڈاکٹر صاحب آپ نے علم جہاد بلند کیا ہے اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطافرماےشاید آپ کی کوشش بار آور ہو اور سنی آنے والے الیکشن میں اپنے ازلی دشمن یعنی دیوبندی کو پہچان سکیں کیونکہ اس نے سنی بن کر سنیوں سے ووٹ مانگنے آناہے۔

    ReplyDelete